Rizwan Zubair

مادّہ ج ز ا

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ج ز اj-z-ʾ

(ف) جَزَأَ يَجْزَأُ جَزْءًا: کسی چیز کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا۔

جُزْءٌ (اسم ذات): ٹکڑا، حصہ (اردو میں «جز، اجزاء، جزوی» اسی معنی میں)۔ ﴿لِكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ جُزْءٌ مَّقْسُوْمٌ﴾ (الحجر ۱۵:۴۴)؛ ﴿ثُمَّ اجْعَلْ عَلٰى كُلِّ جَبَلٍ مِّنْهُنَّ جُزْءًا﴾ (البقرۃ ۲:۲۶۰)

تفعیل جَزَّأَ يُجَزِّئُ تَجْزِئَةً: ٹکڑے ٹکڑے کرنا، حصوں میں بانٹنا (اردو میں «تجزیہ»: کسی بات کو اس کے اجزا میں کھول کر جانچنا؛ عربی میں: حصوں میں بانٹنا)۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ