Rizwan Zubair

مادّہ ج ر ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ج ر یj-r-y

(ض) جَرٰى يَجْرِيْ جَرْيًا: بہنا، جاری ہونا؛ بِ کے صلہ کے ساتھ: لے کر چلنا۔ ﴿جَنّٰتٍ تَجْرِيْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ﴾ (البقرۃ ۲:۲۵)؛ ﴿وَهِيَ تَجْرِيْ بِهِمْ فِيْ مَوْجٍ كَالْجِبَالِ﴾ (ھود ۱۱:۴۲)

جَارِيَةٌ (اسم الفاعل مؤنث): بہنے والی (اردو میں «جاری» اسی معنی میں)۔ ﴿فِيْهَا عَيْنٌ جَارِيَةٌ﴾ (الغاشیۃ ۸۸:۱۲)

مَجْرًي (اصلاً مَجْرَيٌ، اسم الظرف): بہنے یا چلنے کی جگہ/وقت۔ ﴿بِسْمِ اللّٰهِ مَجْرِۦىهَا وَمُرْسٰىهَا﴾ (ھود ۱۱:۴۱)

افعال اَجْرٰى يُجْرِيْ اِجْرَاءً: جاری کرنا، رواں کرنا، چلانا (اردو میں «اجراء» اسی معنی میں)۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

اردو میں اس مادے سے: اجراء (جاری کرنا، شائع کرنا؛ عربی میں: کارروائی، نافذ کرنا)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ