ج و سj-w-s
(ن) جَاسَ يَجُوْسُ جَوْسًا: لوٹ مار کے لئے کسی جگہ گھس جانا، گھروں میں گھوم پھر کر تلاش کرنا۔ ﴿فَجَاسُوْا خِلٰلَ الدِّيَارِ﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۵)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ن) جَاسَ يَجُوْسُ جَوْسًا: لوٹ مار کے لئے کسی جگہ گھس جانا، گھروں میں گھوم پھر کر تلاش کرنا۔ ﴿فَجَاسُوْا خِلٰلَ الدِّيَارِ﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۵)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر