Rizwan Zubair

مادّہ ج و ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ج و عj-w-ʿ

(ن) جَوَعَ يَجْوُعُ (اصلی) ⟵ جَاعَ يَجُوْعُ جَوْعًا (استعمالی): بھوکا ہونا۔ ﴿اِنَّ لَكَ اَلَّا تَجُوْعَ فِيْهَا وَلَا تَعْرٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۱۸)

جُوْعٌ (اسم ذات): بھوک۔ ﴿اَلَّذِيْٓ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ﴾ (قریش ۱۰۶:۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ