ج ث وj-th-w
(ن) جَثَا يَجْثُوْ جُثُوًّا: گھٹنوں کے بل گرنا، بیٹھنا۔
جَاثٍ ج جِثِيٌّ (اسم الفاعل): گھٹنوں کے بل گرنے والا۔ ﴿وَنَذَرُ الظّٰلِمِيْنَ فِيْهَا جِثِيًّا﴾ (مریم ۱۹:۷۲)؛ مؤنث جَاثِيَة: ﴿وَتَرٰى كُلَّ اُمَّةٍ جَاثِيَةً﴾ (الجاثیۃ ۴۵:۲۸)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English
(ن) جَثَا يَجْثُوْ جُثُوًّا: گھٹنوں کے بل گرنا، بیٹھنا۔
جَاثٍ ج جِثِيٌّ (اسم الفاعل): گھٹنوں کے بل گرنے والا۔ ﴿وَنَذَرُ الظّٰلِمِيْنَ فِيْهَا جِثِيًّا﴾ (مریم ۱۹:۷۲)؛ مؤنث جَاثِيَة: ﴿وَتَرٰى كُلَّ اُمَّةٍ جَاثِيَةً﴾ (الجاثیۃ ۴۵:۲۸)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر