Rizwan Zubair

مادّہ ج ح د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ج ح دj-ḥ-d

(ف) جَحَدَ يَجْحَدُ جَحْدًا وَجُحُوْدًا: اس کا انکار کرنا جس کا دل میں اقرار ہو، جانتے بوجھتے انکار کرنا۔ ﴿وَجَحَدُوْا بِهَا وَاسْتَيْقَنَتْهَآ اَنْفُسُهُمْ﴾ (النمل ۲۷:۱۴)؛ ﴿وَمَا يَجْحَدُ بِاٰيٰتِنَآ اِلَّا الظّٰلِمُوْنَ﴾ (العنکبوت ۲۹:۴۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ