ج ث مj-th-m
(ن) جَثَمَ يَجْثُمُ جُثُوْمًا: سینے کو زمین سے لگانا، منہ کے بل لیٹنا۔
جَاثِمٌ (اسم الفاعل): اوندھے منہ لیٹنے والا، اوندھے منہ گرنے والا۔ ﴿فَاَصْبَحُوْا فِيْ دَارِهِمْ جٰثِمِيْنَ﴾ (الاعراف ۷:۷۸)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ن) جَثَمَ يَجْثُمُ جُثُوْمًا: سینے کو زمین سے لگانا، منہ کے بل لیٹنا۔
جَاثِمٌ (اسم الفاعل): اوندھے منہ لیٹنے والا، اوندھے منہ گرنے والا۔ ﴿فَاَصْبَحُوْا فِيْ دَارِهِمْ جٰثِمِيْنَ﴾ (الاعراف ۷:۷۸)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر