Rizwan Zubair

مادّہ ج ث ث

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ج ث ثj-th-th

(ن) جَثَّ يَجُثُّ جَثًّا: کسی کی جڑ کاٹنا۔

افتعال اِجْتَثَّ يَجْتَثُّ اِجْتِثَاثًا: کسی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا۔ ﴿اجْتُثَّتْ مِنْ فَوْقِ الْاَرْضِ﴾ (ابراھیم ۱۴:۲۶)

اردو میں اس مادے سے: جثہ (جسم کا ڈیل ڈول، قد و قامت؛ عربی میں: جسم، لاش)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ