ج م مj-m-m
(ن) جَمَمَ يَجْمُمُ (اصلی) ⟵ جَمَّ يَجُمُّ جَمًّا: کثیر ہونا، اکٹھا ہو کر بہت ہو جانا۔
جَمّ (صفت): بہت زیادہ، ڈھیروں۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَتُحِبُّوْنَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا﴾ (الفجر ۸۹:۲۰) — یعنی مال سے بے تحاشا محبت۔
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ن) جَمَمَ يَجْمُمُ (اصلی) ⟵ جَمَّ يَجُمُّ جَمًّا: کثیر ہونا، اکٹھا ہو کر بہت ہو جانا۔
جَمّ (صفت): بہت زیادہ، ڈھیروں۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَتُحِبُّوْنَ الْمَالَ حُبًّا جَمًّا﴾ (الفجر ۸۹:۲۰) — یعنی مال سے بے تحاشا محبت۔
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر