ج م حj-m-ḥ
(ف) جَمَحَ يَجْمَحُ جِمَاحًا وَجُمُوْحًا: گھوڑے کا سوار کے قابو سے باہر ہونا، سرکش ہونا؛ تیزی سے بھاگنا۔ ﴿لَوَلَّوْا اِلَيْهِ وَهُمْ يَجْمَحُوْنَ﴾ (التوبۃ ۹:۵۷)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ف) جَمَحَ يَجْمَحُ جِمَاحًا وَجُمُوْحًا: گھوڑے کا سوار کے قابو سے باہر ہونا، سرکش ہونا؛ تیزی سے بھاگنا۔ ﴿لَوَلَّوْا اِلَيْهِ وَهُمْ يَجْمَحُوْنَ﴾ (التوبۃ ۹:۵۷)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر