Rizwan Zubair

مادّہ ج ل و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ج ل وj-l-w

(ن) جَلَا يَجْلُوْ جَلْوًا: کسی چیز کو آشکارا کرنا، نمایاں کرنا۔

جَلَاءٌ: کسی کو شہر سے نکالنا، جلا وطن کرنا (اردو میں «جلاوطن، جلاوطنی» اسی معنی میں)۔ ﴿وَلَوْلَآ اَنْ كَتَبَ اللّٰهُ عَلَيْهِمُ الْجَلَآءَ﴾ (الحشر ۵۹:۳)

تفعیل جَلّٰى يُجَلِّيْ تَجْلِيَةً: کسی چیز کو خوب روشن کرنا، ظاہر کرنا۔ ﴿وَالنَّهَارِ اِذَا جَلّٰهَا﴾ (الشمس ۹۱:۳)

تفعل تَجَلّٰى يَتَجَلّٰى تَجَلِّيًا: خوب روشن ہونا، جلوہ افروز ہونا (اردو میں «تجلی» اسی معنی میں)۔ ﴿فَلَمَّا تَجَلّٰى رَبُّهُۥ لِلْجَبَلِ﴾ (الاعراف ۷:۱۴۳)؛ ﴿وَالنَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰى﴾ (اللیل ۹۲:۲)

اردو میں اس مادے سے: جلوہ۔

«چشمِ خرد کو اپنی تجلی سے نور دے» (بانگِ درا)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ