Rizwan Zubair

مادّہ ج ذ و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ج ذ وj-dh-w

— جَذْوَة ج جِذًي: آگ کا انگارہ، لکڑی کا وہ ٹکڑا جس کے سرے پر آگ ہو۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے واقعے میں: ﴿أَوْ جَذْوَةٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ﴾ (القصص ۲۸:۲۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ