Rizwan Zubair

مادّہ ج ذ ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ج ذ عj-dh-ʿ

(ف) جَذَعَ يَجْذَعُ جَذْعًا: دو اونٹوں کو ایک رسی میں باندھنا۔

جِذْعٌ ج جُذُوْعٌ: درخت کا تنا۔ ﴿وَهُزِّيْٓ اِلَيْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ﴾ (مریم ۱۹:۲۵)؛ ﴿وَلَاُصَلِّبَنَّكُمْ فِيْ جُذُوْعِ النَّخْلِ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۷۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ