Rizwan Zubair

مادّہ ج ذ ذ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ج ذ ذj-dh-dh

(ن) جَذَّ يَجُذُّ جَذًّا: کسی چیز کو توڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کردینا، کاٹنا۔

جُذَاذٌ: ٹکڑے۔ ﴿فَجَعَلَهُمْ جُذٰذًا﴾ (الانبیاء ۲۱:۵۸)

مَجْذُوْذٌ (اسم المفعول): توڑا ہوا، کاٹا ہوا۔ ﴿عَطَآءً غَيْرَ مَجْذُوْذٍ﴾ (ھود ۱۱:۱۰۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ