Rizwan Zubair

مادّہ ج د ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ج د لj-d-l

(ن) جَدَلَ يَجْدُلُ جَدْلًا: رسی کو بل دینا۔

(س) جَدِلَ يَجْدَلُ جَدَلًا: بات کو گھمانا، بحث کرنا (اردو میں «جدل» اسی معنی میں)۔ ﴿وَكَانَ الْاِنْسَانُ اَكْثَرَ شَيْءٍ جَدَلًا﴾ (الکھف ۱۸:۵۴)

مفاعلہ جَادَلَ يُجَادِلُ مُجَادَلَةً وَجِدَالًا: ایک دوسرے سے بحث کرنا (اردو میں «مجادلہ» اسی معنی میں؛ «جدال»: لڑائی، جھگڑا؛ عربی میں: بحث و تکرار، مناظرہ)۔ ﴿وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِيْ هِيَ اَحْسَنُ﴾ (النحل ۱۶:۱۲۵)؛ ﴿وَلَا جِدَالَ فِي الْحَجِّ﴾ (البقرۃ ۲:۱۹۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ