Rizwan Zubair

مادّہ ج ب ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ج ب نj-b-n

— اسی مادہ سے جُبْن (بزدلی) بھی ہے۔

جَبِيْن ج أَجْبِنَة وَجُبُن: پیشانی کا پہلو، کنپٹی کے قریب کا حصہ (اردو میں «جبین» اسی معنی میں)؛ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ پیشانی کے دو جَبِين ہوتے ہیں اور درمیان جَبْهَة۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَتَلَّهُۥ لِلْجَبِيْنِ﴾ (الصافات ۳۷:۱۰۳)

«تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نے» (بانگِ درا)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ