Rizwan Zubair

مادّہ ح ز ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ح ز نḥ-z-n

(س) حَزِنَ يَحْزَنُ حَزَنًا: غمگین ہونا۔ ﴿لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللّٰهَ مَعَنَا﴾ (التوبۃ ۹:۴۰)

(ن) حَزَنَ يَحْزُنُ حَزْنًا: غمگین کرنا۔ ﴿قَالَ اِنِّيْ لَيَحْزُنُنِيْٓ اَنْ تَذْهَبُوْا بِهِۦ﴾ (یوسف ۱۲:۱۳)

حُزْنٌ / حَزَنٌ (اسمِ ذات): غم، افسوس (اردو میں «حزن» اسی معنی میں)۔ ﴿وَابْيَضَّتْ عَيْنٰهُ مِنَ الْحُزْنِ﴾ (یوسف ۱۲:۸۴)؛ ﴿اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْٓ اَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ﴾ (فاطر ۳۵:۳۴)

اردو میں اس مادے سے: محزون۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ