Rizwan Zubair

مادّہ ح ز ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ح ز بḥ-z-b

(ن) حَزَبَ يَحْزُبُ حَزْبًا: سخت ہونا، مضبوط ہونا۔

حِزْبٌ ج اَحْزَابٌ: مضبوط جتھا یا گروہ، لشکر، جماعت (اردو میں «حزب» اسی معنی میں)۔ ﴿اُولٰٓئِكَ حِزْبُ اللّٰهِ اَلَآ اِنَّ حِزْبَ اللّٰهِ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴾ (المجادلۃ ۵۸:۲۲)؛ جمع: ﴿وَلَمَّا رَاَ الْمُؤْمِنُوْنَ الْاَحْزَابَ﴾ (الاحزاب ۳۳:۲۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ