Rizwan Zubair

مادّہ ح ر ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ح ر یḥ-r-y

(ض) حَرٰى يَحْرِيْ حَرْيًا: کم ہونا، گھٹنا۔

تفعل تَحَرّٰى يَتَحَرّٰى تَحَرِّيًا: کسی چیز کا قصد کرنا اور اسے تلاش کرنا، خصوصًا درستی اور سیدھے راستے کی تلاش — اسی سے «تحرّي» کی اصطلاح ہے۔ قرآن میں یہ مادہ صرف ایک بار، اور وہ اسی باب میں: ﴿فَمَنْ اَسْلَمَ فَاُولٰٓئِكَ تَحَرَّوْا رَشَدًا﴾ (الجن ۷۲:۱۴)

اَحْرٰى: زیادہ لائق۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ