Rizwan Zubair

مادّہ ح ی ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ح ی قḥ-y-q

(ض) حَاقَ يَحِيْقُ حَيْقًا: کسی چیز کو گھیرے میں لینا، چھا جانا، آ پڑنا۔ ﴿فَحَاقَ بِالَّذِيْنَ سَخِرُوْا مِنْهُمْ مَّا كَانُوْا بِهِۦ يَسْتَهْزِءُوْنَ﴾ (الانعام ۶:۱۰)؛ ﴿وَلَا يَحِيْقُ الْمَكْرُ السَّيِّئُ اِلَّا بِاَهْلِهِۦ﴾ (فاطر ۳۵:۴۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ