Rizwan Zubair

مادّہ ح ی ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ح ی فḥ-y-f

(ض) حَافَ يَحِيْفُ حَيْفًا: کسی پر زیادتی کرنا، ناانصافی کرنا۔ ﴿اَمْ يَخَافُوْنَ اَنْ يَّحِيْفَ اللّٰهُ عَلَيْهِمْ وَرَسُوْلُهُۥ﴾ (النور ۲۴:۵۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ