Rizwan Zubair

مادّہ ح و ز

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ح و زḥ-w-z

(ن) حَازَ يَحُوْزُ حَوْزًا: اکٹھا کرنا، جمع کرنا۔

تفعّل تَحَيَّزَ يَتَحَيَّزُ تَحَيُّزًا (اصلًا تَحَوُّز): سانپ کا کنڈلی مارنا؛ حمایتی سے جا ملنا۔ مُتَحَيِّزٌ (اسم الفاعل): جا ملنے والا۔ ﴿اَوْ مُتَحَيِّزًا اِلٰى فِئَةٍ﴾ (الانفال ۸:۱۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ