ح و یḥ-w-y
(ض) حَوٰى يَحْوِيْ حَوَايَةً: سمیٹنا، لپیٹ کر جمع کر لینا، گھیر لینا۔
حَوَايَا (جمع، واحد حَاوِيَة یا حَوِيَّة): آنتیں — نام اسی مناسبت سے کہ وہ لپٹی ہوئی ہوتی ہیں۔ ﴿اَوِ الْحَوَايَآ﴾ (الانعام ۶:۱۴۶)
اَحْوٰى (اَفْعَل الوان کے وزن پر): سیاہی مائل، گہرا سبز۔ ﴿فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً اَحْوٰى﴾ (الاعلٰی ۸۷:۵)
اردو میں اس مادے سے: حاوی۔