ح و تḥ-w-t
(ن) حَاتَ يَحُوْتُ حَوْتًا: چکر کاٹنا، منڈلانا۔
حُوْت ج حِيْتَان: مچھلی (زیادہ تر بڑی مچھلی کے لیے آتا ہے)۔ ﴿فَالْتَقَمَهُ الْحُوْتُ وَهُوَ مُلِيْمٌ﴾ (الصافات ۳۷:۱۴۲)؛ ﴿اِذْ تَاْتِيْهِمْ حِيْتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا﴾ (الاعراف ۷:۱۶۳)