Rizwan Zubair

مادّہ ح و ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ح و بḥ-w-b

(ن) حَابَ يَحُوْبُ حَوْبًا: جرم کرنا، گناہ کرنا۔ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ اصل مفہوم ضرورت اور تنگی کا ہے (حَاجَة)، اور گناہ کو حوب کہنا اس لیے کہ وہ ہلاکت کی طرف لے جاتا ہے۔

حُوْب (اسمِ ذات): بڑا گناہ، سخت جرم۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ یتیموں کا مال کھانے کے سیاق میں: ﴿اِنَّهُۥ كَانَ حُوْبًا كَبِيْرًا﴾ (النساء ۴:۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ