Rizwan Zubair

مادّہ ح ص ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ح ص یḥ-ṣ-y

(ض) حَصٰى يَحْصِيْ حَصْيًا: (۱) کنکری سے مارنا۔ (۲) کنکری پر گنتی کرنا۔

افعال اَحْصٰى يُحْصِيْ اِحْصَاءً: (۱) کسی چیز کی گنتی کو پورا کرنا، شمار مکمل کرنا۔ ﴿وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ لَا تُحْصُوْهَا﴾ (ابراھیم ۱۴:۳۴)؛ ﴿لَقَدْ اَحْصٰىهُمْ وَعَدَّهُمْ عَدًّا﴾ (مریم ۱۹:۹۴)؛ (۲) کسی کام کا حق پورا کرنا، نباہنا۔ ﴿عَلِمَ اَنْ لَّنْ تُحْصُوْهُ﴾ (المزمل ۷۳:۲۰)؛ (۳) گھیر لینا، احاطہ کرنا۔ ﴿وَاَحْصٰى كُلَّ شَيْءٍ عَدَدًا﴾ (الجن ۷۲:۲۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ