Rizwan Zubair

مادّہ ح ش ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ح ش رḥ-sh-r

(ن) حَشَرَ يَحْشُرُ حَشْرًا: جمع کرنا۔ ﴿وَحَشَرْنٰهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ اَحَدًا﴾ (الکھف ۱۸:۴۷)؛ ﴿وَاِذَا الْوُحُوْشُ حُشِرَتْ﴾ (التکویر ۸۱:۵)

حَشْرٌ: جمع کرنا، اکٹھا کرنا (اردو میں «حشر»: قیامت؛ بُرا انجام؛ عربی میں: جمع کرنا، اکٹھا کرنا)۔ ﴿ذٰلِكَ حَشْرٌ عَلَيْنَا يَسِيْرٌ﴾ (قٓ ۵۰:۴۴)

اردو میں اس مادے سے: محشر۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ