Rizwan Zubair

مادّہ ح ص ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ح ص بḥ-ṣ-b

(ن، ض) حَصَبَ يَحْصُبُ / يَحْصِبُ حَصْبًا: کنکری سے مارنا؛ فرش بنانے کے لئے چھوٹے پتھر بچھانا۔

حَصَبٌ (اسم ذات): چھوٹے پتھر؛ ایندھن۔ ﴿اِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ حَصَبُ جَهَنَّمَ﴾ (الانبیاء ۲۱:۹۸)

حَاصِبٌ (اسم الفاعل): کنکری مارنے والا؛ پھر زیادہ تر کنکریاں اڑانے والی تند ہوا کے لئے آتا ہے۔ ﴿اِنَّآ اَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ حَاصِبًا﴾ (القمر ۵۴:۳۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ