Rizwan Zubair

مادّہ ح ر ث

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ح ر ثḥ-r-th

(ن) حَرَثَ يَحْرُثُ حَرْثًا: کھیتی کے لیے زمین تیار کرنا، بیج ڈالنا۔ ﴿اَفَرَءَيْتُمْ مَّا تَحْرُثُوْنَ﴾ (الواقعۃ ۵۶:۶۳)

حَرْثٌ (اسم ذات بھی ہے): کھیتی۔ ﴿نِسَآؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ﴾ (البقرۃ ۲:۲۲۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ