Rizwan Zubair

مادّہ ح ر ض

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ح ر ضḥ-r-ḍ

(س) حَرِضَ يَحْرَضُ حَرَضًا: کسی خرابی یا غم سے گھل جانا، کمزور ہونا۔

حَرَضٌ (صفت): کمزور، لاغر۔ ﴿حَتّٰى تَكُوْنَ حَرَضًا اَوْ تَكُوْنَ مِنَ الْهٰلِكِيْنَ﴾ (یوسف ۱۲:۸۵)

تفعیل حَرَّضَ يُحَرِّضُ تَحْرِيْضًا: کمزوری دور کرنا، کسی کام پر ابھارنا، اُکسانا۔ حَرِّضْ (فعل امر): تو اکسا۔ ﴿يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّ حَرِّضِ الْمُؤْمِنِيْنَ عَلَي الْقِتَالِ﴾ (الانفال ۸:۶۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ