Rizwan Zubair

مادّہ ح ر د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ح ر دḥ-r-d

(ض) حَرَدَ يَحْرِدُ حَرْدًا: کسی کام کا قصد اور ارادہ کرنا؛ نیز غصے میں آنا اور روکنا۔

حَرْد: قصد، ارادہ؛ اہلِ تفسیر نے اس مقام پر دونوں معانی ذکر کیے ہیں: قصد کے ساتھ روکنا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَّغَدَوْا عَلٰى حَرْدٍ قٰدِرِيْنَ﴾ (القلم ۶۸:۲۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ