Rizwan Zubair

مادّہ ح ق ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ح ق فḥ-q-f

— حِقْف ج اَحْقَاف: ریت کا وہ لمبا ٹیلہ جو ہوا سے ٹیڑھا اور خمیدہ ہو گیا ہو؛ اصل مفہوم ٹیڑھے پن کا ہے۔ «الاحقاف» قومِ عاد کے علاقے کا نام ہے اور اسی سے سورت کا نام ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَاذْكُرْ اَخَا عَادٍ اِذْ اَنْذَرَ قَوْمَهُۥ بِالْاَحْقَافِ﴾ (الاحقاف ۴۶:۲۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ