ح ق بḥ-q-b
(س) حَقِبَ يَحْقَبُ حَقَبًا: سال کا بغیر بارش والا ہونا۔
حُقْبٌ ج حُقُبٌ، جمع الجمع اَحْقَابٌ: اسّي سال یا اس سے زائد کا زمانہ، عرصہ دراز۔ ﴿اَوْ اَمْضِيَ حُقُبًا﴾ (الکھف ۱۸:۶۰)؛ ﴿لّٰبِثِيْنَ فِيْهَآ اَحْقَابًا﴾ (النبا ۷۸:۲۳)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English
(س) حَقِبَ يَحْقَبُ حَقَبًا: سال کا بغیر بارش والا ہونا۔
حُقْبٌ ج حُقُبٌ، جمع الجمع اَحْقَابٌ: اسّي سال یا اس سے زائد کا زمانہ، عرصہ دراز۔ ﴿اَوْ اَمْضِيَ حُقُبًا﴾ (الکھف ۱۸:۶۰)؛ ﴿لّٰبِثِيْنَ فِيْهَآ اَحْقَابًا﴾ (النبا ۷۸:۲۳)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر