ح م مḥ-m-m
(ن) حَمَّ يَحُمُّ حَمًّا: کسی چیز کو گرم کرنا۔
حَمِيْمٌ (فعیل کے وزن پر صفت): ہمیشہ اور ہر حال میں گرم؛ کھولتا پانی۔ ﴿وَسُقُوْا مَآءً حَمِيْمًا فَقَطَّعَ اَمْعَآءَهُمْ﴾ (محمد ۴۷:۱۵)؛ مجازاً: گرم جوش دوست۔ ﴿كَاَنَّهُۥ وَلِيٌّ حَمِيْمٌ﴾ (حٰمٓ السجدۃ ۴۱:۳۴)
(س) حَمَّ يَحَمُّ حَمَمًا: کالا ہونا، سیاہ ہونا۔
يَحْمُوْمٌ: سیاہ دھواں۔ ﴿وَّظِلٍّ مِّنْ يَّحْمُوْمٍ﴾ (الواقعۃ ۵۶:۴۳)
اردو میں اس مادے سے: حمام۔
«حمام و کبوتر کا بھوکا نہیں میں» (بالِ جبریل)