Rizwan Zubair

مادّہ ح م ا

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ح م اḥ-m-ʾ

(ف) حَمَاَ يَحْمَاُ حَمْاً: کنویں سے کیچڑ نکالنا۔

حَمَاٌ (اسم ذات): کیچڑ، گارا۔ ﴿مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ﴾ (الحجر ۱۵:۲۶)

حَمِئَةٌ: کیچڑ والی، دلدل۔ ﴿وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِيْ عَيْنٍ حَمِئَةٍ﴾ (الکھف ۱۸:۸۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ