Rizwan Zubair

مادّہ ح ل ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ح ل فḥ-l-f

(ض) حَلَفَ يَحْلِفُ حَلْفًا: قسم کھا کر عہد و پیمان کرنا (اردو میں «حلف» اسی معنی میں)۔ ﴿يَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ مَا قَالُوْا﴾ (التوبۃ ۹:۷۴)

حَلَّافٌ (فعّال کے وزن پر مبالغہ): بہت قسمیں کھانے والا۔ ﴿وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِيْنٍ﴾ (القلم ۶۸:۱۰)

اردو میں اس مادے سے: حلیف۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ