Rizwan Zubair

مادّہ ح ف ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ح ف رḥ-f-r

(ض) حَفَرَ يَحْفِرُ حَفْرًا: کھودنا، گڑھا بنانا۔

حُفْرَة ج حُفَر: گڑھا۔ ﴿عَلٰى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۰۳)

حَافِرَة: وہ حالت جس سے آدمی نکل چکا ہو، یعنی پہلی حالت — عربوں کا محاورہ ہے «رَجَعَ فِيْ حَافِرَتِهِۦ»، اور بعض نے اسے کھر (سُم) کے معنی میں لیا ہے۔ ﴿ءَاِنَّا لَمَرْدُوْدُوْنَ فِي الْحَافِرَةِ﴾ (النّٰزعٰت ۷۹:۱۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ