Rizwan Zubair

مادّہ ح ف د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ح ف دḥ-f-d

(ض) حَفَدَ يَحْفِدُ حَفْدًا: کام جلد کرنا، مستعدی سے خدمت کرنا۔

حَافِدٌ ج حَفَدَةٌ: مستعدی سے خدمت کرنے والا؛ پوتے نواسے وغیرہ (کیونکہ پرانے زمانے میں یہ مستعدی سے بزرگوں کی خدمت کرتے تھے)۔ ﴿وَجَعَلَ لَكُمْ مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ بَنِيْنَ وَحَفَدَةً﴾ (النحل ۱۶:۷۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ