Rizwan Zubair

مادّہ ح ف ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ح ف فḥ-f-f

(ن) حَفَّ يَحُفُّ حَفًّا: کسی کو گھیرنا، کسی کے گرد گھیرا ڈالنا۔ ﴿وَحَفَفْنٰهُمَا بِنَخْلٍ﴾ (الکھف ۱۸:۳۲)

حَآفٌّ (اسم الفاعل): گھیرنے والا، گھیرا ڈالنے والا۔ ﴿وَتَرَي الْمَلٰٓئِكَةَ حَآفِّيْنَ مِنْ حَوْلِ الْعَرْشِ﴾ (الزمر ۳۹:۷۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ