Rizwan Zubair

مادّہ ھ ی م ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ھ ی م نh-y-m-n

(رباعی) هَيْمَنَ يُهَيْمِنُ هَيْمَنَةً: حفاظت کرنا، نگرانی کرنا، کسی چیز پر نگہبان اور گواہ ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مُهَيْمِنٌ (اسم الفاعل): حفاظت اور نگرانی کرنے والا، نگہبان؛ اللہ کے اسماء میں سے۔ ﴿مُصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ الْكِتٰبِ وَمُهَيْمِنًا عَلَيْهِ﴾ (المائدۃ ۵:۴۸)؛ ﴿اَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ﴾ (الحشر ۵۹:۲۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ