Rizwan Zubair

مادّہ ھ و د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 5 · English

ھ و دh-w-d

(ن) هَادَ يَهُوْدُ هَوْدًا (اصلی: هَوَدَ يَهْوُدُ): (۱) (توبہ کر کے) حق کی طرف لوٹنا (۲) یہودی ہو جانا (اردو میں «یہود، یہودی» اسی معنی میں)۔ ﴿اِنَّا هُدْنَآ اِلَيْكَ﴾ (الاعراف ۷:۱۵۶)؛ ﴿وَعَلَي الَّذِيْنَ هَادُوْا حَرَّمْنَا كُلَّ ذِيْ ظُفُرٍ﴾ (الانعام ۶:۱۴۶)

هَائِدٌ ج هُوْدٌ (اسم الفاعل): یہودی ہونے والا، یہودی۔ ﴿وَقَالُوْا كُوْنُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى تَهْتَدُوْا﴾ (البقرۃ ۲:۱۳۵)

يَهُوْدُ (اسمِ جمع): یہودی قوم۔ ﴿وَقَالَتِ الْيَهُوْدُ عُزَيْرُ ابْنُ اللّٰهِ﴾ (التوبۃ ۹:۳۰)

هُوْدٌ (اسمِ علم): قومِ عاد کی طرف بھیجے گئے نبی علیہ السلام؛ اسی نام سے سورت ہے۔ ﴿وَاِلٰى عَادٍ اَخَاهُمْ هُوْدًا﴾ (الاعراف ۷:۶۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ