Rizwan Zubair

مادّہ ھ ل م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ھ ل مh-l-m

— ثلاثی مجرد سے فعل نہیں آتا۔

هَلُمَّ (اسمِ فعل): (۱) آ جاؤ (لازم) (۲) حاضر کرو، لے آؤ (متعدی)؛ اہلِ حجاز کے ہاں یہ واحد، تثنیہ اور جمع سب کے لیے یکساں آتا ہے، اور قرآن میں اسی لغت پر آیا ہے۔ ﴿وَالْقَآئِلِيْنَ لِاِخْوَانِهِمْ هَلُمَّ اِلَيْنَا﴾ (الاحزاب ۳۳:۱۸)؛ ﴿قُلْ هَلُمَّ شُهَدَآءَكُمُ﴾ (الانعام ۶:۱۵۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ