ھ ج دh-j-d
(ن) هَجَدَ يَهْجُدُ هُجُوْدًا: (اضداد میں سے) (۱) رات کو سونا (۲) رات کو جاگنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
(تفعّل) تَهَجَّدَ يَتَهَجَّدُ تَهَجُّدًا: نیند چھوڑ کر (بتکلف) جاگنا، رات کو نماز کے لیے اٹھنا (اردو میں «تہجد»: رات کی مخصوص نفل نماز؛ عربی میں: نیند چھوڑ کر رات کو جاگنا)۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَمِنَ الَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِۦ نَافِلَةً لَّكَ﴾ (الاسراء ۱۷:۷۹)