غ ز لgh-z-l
(ض) غَزَلَ يَغْزِلُ غَزْلًا: سوت یا اون بٹنا، کاتنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
غَزْلٌ (مصدر بمعنی اسم المفعول): کاتا ہوا سوت۔ ﴿وَلَا تَكُوْنُوْا كَالَّتِيْ نَقَضَتْ غَزْلَهَا مِنْۢ بَعْدِ قُوَّةٍ اَنْكَاثًا﴾ (النحل ۱۶:۹۲)
اردو میں اس مادے سے: غزل (عشقیہ شاعری کی صنف؛ عربی میں: سوت کاتنا؛ عشقیہ گفتگو)۔