غ ر وgh-r-w
(س) غَرِيَ يَغْرٰى غَرًا: چمٹ جانا، لازم ہو جانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
(افعال) اَغْرٰى يُغْرِيْ اِغْرَاءً: (۱) کسی چیز کو چمٹا دینا، لازم کر دینا (۲) کسی کو کسی پر مسلط کر دینا، اکسانا۔ ﴿فَاَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَآءَ﴾ (المائدۃ ۵:۱۴)؛ ﴿لَنُغْرِيَنَّكَ بِهِمْ﴾ (الاحزاب ۳۳:۶۰)