غ ی ظgh-y-ẓ
(ض) غَاظَ يَغِيْظُ غَيْظًا (اصلی: غَيَظَ يَغْيِظُ): کسی کو سخت غصہ دلانا، اس کا خون کھولا دینا۔ ﴿لِيَغِيْظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ﴾ (الفتح ۴۸:۲۹)
غَيْظٌ (مصدر، اسمِ ذات بھی): سخت غصہ (اردو میں «غیظ» اسی معنی میں)۔ ﴿وَالْكٰظِمِيْنَ الْغَيْظَ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۳۴)؛ ﴿قُلْ مُوْتُوْا بِغَيْظِكُمْ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۱۹)؛ ﴿تَكَادُ تَمَيَّزُ مِنَ الْغَيْظِ﴾ (الملک ۶۷:۸)
غَآئِظٌ (اسم الفاعل): غصہ دلانے والا۔ ﴿وَاِنَّهُمْ لَنَا لَغَآئِظُوْنَ﴾ (الشعراء ۲۶:۵۵)
(تفعّل) تَغَيَّظَ يَتَغَيَّظُ تَغَيُّظًا: غصے سے بھر جانا، غصے میں جوش مارنا۔ ﴿سَمِعُوْا لَهَا تَغَيُّظًا وَّزَفِيْرًا﴾ (الفرقان ۲۵:۱۲)