غ ی ضgh-y-ḍ
(ض) غَاضَ يَغِيْضُ غَيْضًا (اصلی: غَيَضَ يَغْيِضُ): (۱) کم ہونا، سکڑنا، پانی کا زمین میں اتر جانا (لازم) (۲) کم کرنا، سکیڑنا (متعدی)۔ ﴿وَمَا تَغِيْضُ الْاَرْحَامُ وَمَا تَزْدَادُ﴾ (الرعد ۱۳:۸)؛ مجہول: ﴿وَغِيْضَ الْمَآءُ وَقُضِيَ الْاَمْرُ﴾ (ھود ۱۱:۴۴)