Rizwan Zubair

مادّہ غ و ط

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

غ و طgh-w-ṭ

(ن) غَاطَ يَغُوْطُ غَوْطًا (اصلی: غَوَطَ يَغْوُطُ): گڑھا کھودنا؛ کسی چیز میں غوطہ دینا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

غَآئِطٌ (اسم الفاعل): نشیبی زمین؛ پھر كنايةً رفعِ حاجت کی جگہ (بیت الخلاء) کے لیے آتا ہے، کیونکہ اس زمانے میں اس کام کے لیے نشیبی زمین کا انتخاب کیا جاتا تھا۔ ﴿اَوْ جَآءَ اَحَدٌ مِّنْكُمْ مِّنَ الْغَآئِطِ﴾ (النساء ۴:۴۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ