Rizwan Zubair

مادّہ غ و ص

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

غ و صgh-w-ṣ

(ن) غَاصَ يَغُوْصُ غَوْصًا (اصلی: غَوَصَ يَغْوُصُ): پانی میں غوطہ لگانا۔ ﴿وَمِنَ الشَّيٰطِيْنِ مَنْ يَّغُوْصُوْنَ لَهُۥ﴾ (الانبیاء ۲۱:۸۲)

غَوَّاصٌ (فَعَّالٌ کے وزن پر مبالغہ): بار بار غوطہ لگانے والا، غوطہ خور (اردو میں «غواص» اسی معنی میں)۔ ﴿وَالشَّيٰطِيْنَ كُلَّ بَنَّآءٍ وَّغَوَّاصٍ﴾ (صٓ ۳۸:۳۷)

«غواصِ محبت کا اللہ نگہباں ہو» (بالِ جبریل)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ