غ ث وgh-th-w
(ن) غَثَا يَغْثُوْ غَثْوًا (اصلی: غَثَوَ يَغْثُوُ): نالے یا وادی میں کوڑا کرکٹ زیادہ ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
غُثَآءٌ (اسمِ ذات؛ اصلًا غُثَاوٌ): سیلاب کے جھاگ میں ملے ہوئے گلے سڑے پتے اور تنکے وغیرہ؛ یعنی بے قدر اور بے کار چیز۔ ﴿فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً اَحْوٰى﴾ (الاعلٰی ۸۷:۵)؛ ﴿فَجَعَلْنٰهُمْ غُثَآءً﴾ (المؤمنون ۲۳:۴۱)